کالعدم تحریک کے سربراہ کا شناختی کارڈ بلاک، نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست شیڈول فورتھ میں شامل

17  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی)کالعدم تحریک کے سربراہ کی جائیداد منجمد کردی گئی، نام بھی مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست فورتھ شیڈول میں شامل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تحریک کے رہنما کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ان کو اصل پاسپورٹ متعلقہ تھانے کے انچارج کو جمع کروانا ہو گا۔مستقل رہائش گاہ سے کہیں اور جانے پر متعلقہ تھانے سے

پیشگی اجازت لینا ہوگی۔انہیں کہاں جانا ہے، کس سے ملنا ہے، اس کی بھی تفصیل دینا ہوں گی۔ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک کے سربراہ کا شناختی کارڈ بھی بلاک کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وہ کوئی بینک اکاؤنٹ استعمال نہیں کرسکیں گے، کالعدم تحریک کے رہنما کسی قسم کی جائیداد کی خرید و فروخت بھی نہیں کرسکیں گے۔نیکٹا نے بھی تحریک کا نام کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…