چالان ہونے پر موٹروے بلاک کرنے والے معروف رکن قومی اسمبلی نے موٹروے پولیس سے معافی منگوا لی

12  اپریل‬‮  2021

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پی پی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی رامیش لال نے موٹروے ہونے پر چالان ہو پر روڈ بلاک کر دی ، قومی اسمبلی میں ہتک عزت کا نوٹس بھی بھجوا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی موٹروے پر سفر کے دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے پر

موٹروے پولیس نے انکا چالان کر دیا جس پر رامیش لال کو شدید غصہ آگیا انہوں نے اپنے ساتھیوں کیساتھ گاڑی موٹروے کے بیچ میں کھڑی کر دی اور دھرنا دے دیا ۔ پولیس افسر کی جانب سے انہیں موٹروے بلاک کرنے سے بارہا منع کیا گیا لیکن انہوں نے کسی کی نہ سنی ۔ انہوں نے موٹروے پولیس دھمکیاں دیں ۔ رکن قومی اسمبلی نے ہتک عزت کا دعویٰ بھی دائر کروایا کہ موٹروے پولیس کی جانب سے میری توہین کی گئی ہے ۔ اس سے متعلق معروف صحافی صدیق جانے نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ پیپلزپارٹی کےایک ایم این اےکوموٹروے پولیس چالان کےلیےروکتی ہے، وہ نہ صرف چالان نہیں کراتابلکہ موٹروےبلاک کر دیتا ہےپولیسFIR کرتی ہےایم این اے کمیٹی میں درخواست دیتا ہے کہ میری تضحیک ہوئی ہے،پی ٹی آئی کا کمیٹی چیئرمین پولیس کو بلا کر حکم صادر فرما رہا ہے کہ FIR فوراً ختم کردیں۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…