حکومت گرانے کیلئے مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر حیرت انگیز تجویز دیدی

9  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بار پھر پارلیمنٹ سے استعفوں کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمیں واضح حکمت عملی کے ساتھ لانگ مارچ کرنا چاہیے، اسلام آباد یا راولپنڈی پہنچ کر چند روز قیام ہونا چاہیے۔مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں واضح حکمت عملی

کے ساتھ لانگ مارچ کرنا چاہیے، اسلام آباد یا راولپنڈی پہنچ کر چند روز قیام ہونا چاہیے۔مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ملکی معیشت تباہ کر دی گئی ہے، موجودہ حکومت کی خارجہ پالیسی بھی ناکام ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں پارلیمنٹ سے استعفے دینے چاہیں، استعفے دیکر ساری توجہ تحریک پر دینی چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ استعفے بھی جمہوری عمل ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…