دھوکہ دینے والے ارکان کی خفیہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش، اراکین کے خلاف وہ کارروائی ہو گی جو دنیا دیکھے گی

5  مارچ‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو پی ڈی ایم کے حمایت یافتہ یوسف رضا گیلانی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب وزیراعظم عمران خان کو دھوکہ دینے والے 12 ارکان کی خفیہ رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ معروف صحافی ٹکا خان ثانی اور عدیل وڑائچ نے سینٹ انتخابات کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف

نے 12 افراد کی پہلے ہی نشان دہی کر لی تھی کہ یہ تمام اراکین یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیں گے۔ وزیراعظم کو ان بارہ لوگوں کے ناموں کی لسٹ دے دی گئی ہے، معروف صحافی نے کہا کہ وزیراعظم کو لگ رہا تھا کہ ان 12 میں سے 10لوگ تو ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے تاہم انہیں دو ارکان پر شک تھا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مشکوک لوگوں کے خلاف کارروائی دنیا دیکھے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…