یہ ہم ہیں،یہ ہمارے ٹوٹے ہوئے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں معصوم بچی کی دل رنجیدہ کردینے والی آواز میں ویڈیو وائرل

27  فروری‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ایک ننھی اور معصوم سی بچی اپنے بازئوں کو گھماتے ہوئے ایکٹنگ کرنے کے انداز میں کہتی ہے کہ یہ ہم ہیں،یہ ہمارے گھر ہیں اور ہم بے گھر ہیں۔معصوم بچی کے پیچھے ٹوٹے ہوئے گھر

بھی نظر آ رہے ہیں اور اس بچی کی رندھی ہوئی آواز بھی دل کو رنجیدہ کیے دیتی ہے،مبینہ طور پر بتایا جا رہاہے کہ یہ ویڈیو پاکستان میں بلوچستان کے کسی علاقے کی ہے۔تاہم اس حوالے سے واضح تصدیق نہیں ہو سکی کہ یہ ویڈیوکہاں کی ہے تاہم یہ درست ہے کہ ویڈیو پاکستان کی ہی ہے اور اس بات کا پتا بھی نہیں چل سکا کہ اس معصوم بچی کے گھر کیوں ٹوٹے ہیں ہیں اور یہ بے گھر کیوں ہوئے ہیں۔ پاوری گرل کی ویڈیوز کے ٹرینڈ میں سے اب تک اگر کسی نے اپنا پیغام درست انداز میں پہنچایا ہے تو وہ یہی معصوم بچی ہے اور دعا ہے کہ اس معصوم بچی کو جلدی گھر مل جائے تاکہ یہ زیادہ دیر بے گھر نہ رہے۔واضح رہے کہ بہت ساری مشہور شخصیات نے بھی پاوری گرل کی ویڈیو سے متاثر ہو کر انٹرٹینمنٹ ویڈیوز بنائیں،مگر ایک معصوم بچے نے پاوری ویڈیو میں اپنا جو دکھ سنایا ہے وہ اب تک پاوری ویڈیوز پر بننے والی سبھی ویڈیوز پر بازی لے گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…