شیخ رشید کو گہرا صدمہ قریبی ساتھی انتقال کر گئے

9  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پرائیوٹ سیکرٹری ظفر اقبال کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، ظفر اقبال گجرات کے رہائشی تھے اور گزشتہ روز واش روم سے انکی ڈیڈباڈی ملی، وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق اہل خانہ کی اطلاع پر پولیس موبائیل لوکیٹر کے ذریعے ان تک پہنچی،پولیس اور

وزارت داخلہ کی انتظامیہ نے ڈیڈ باڈی ہسپتال منتقل کرائی، سیکرٹری وزارت داخلہ کی ہدایات پر مرحوم کی تدفین اور میت کو ان کے آبائی علاقے گجرات منتقل کرنے کے انتظامات کر لیے گئے ہیں ۔وفاقی وزیر داخلہ نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ہے اور انکی خاندان کو ہر طرح کی مدد مہیا کرنے کے احکامات کیے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…