نئے سال کے آغاز میں ہی چینی کی قیمتیں بے لگام حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

5  جنوری‬‮  2021

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دسمبر کے وسط میں 2800روپے من والی چینی 18دن بعد ہی 580روپے مہنگی ہو کر 3380روپے تک چلی گئی ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد کے جڑواں شہروں میں چینی کی قیمتیں بے لگام ہو گئیں۔ وسط دسمبر میں 70روپے کلو ایکس ملز ریٹ والی چینی پیر 4جنوری کو

ساڑھے 84روپے فی کلو ایکس ملز قیمت پر پہنچ گئی۔ خوردہ فروش 90روپے کلو چینی فروخت کر رہے ہیں۔ شوگر ملز مالکان نے خیبر پختونخوا میں چینی کے ایکس ملز ریٹ بڑھا کر ساڑھے 84روپے فی کلو کر دیئے ہیں۔ سنٹرل پنجاب میں 84روپے کلو جنوبی پنجاب میں 83 سندھ میں ساڑھے 82روپے کلو ایکس ملز ریٹ پیر 4جنوری کو کر دیئے گئے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…