اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان طالب علم کے قتل کا مقدمہ وزیر داخلہ شیخ رشید پر درج کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

5  جنوری‬‮  2021

لاہو ر(این این آئی) اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں نوجوان اسامہ کے قتل کا مقدمہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پر درج کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ (ن )کی رکن پنجاب اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے

جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں معصوم نوجوان اسامہ کے قتل کی مزمت کرتے ہیں ۔معصوم نوجوان کا قتل انتہائی افسوناک ہے،اس معصوم نوجوان کے قتل کا ذمہ دار وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ہے۔شیخ رشید جس وزارت میں جاتا ہے وہاں انسانی جانوں کا نقصان ضرور ہوتا ہے۔ ایک نااہل اور عقل سے عاری شخص کو وزارت داخلہ دے دی گئی ہے۔شیخ رشید نے ریلوے کا کباڑا کر دیا۔ایسے نا اہل آدمی کو وزارت داخلہ دے کر اندرونی سلامتی کو دا پر لگا دیا گیا ہے۔ قرار دادمیں مطالبہ کیاگیا کہ معصوم نوجوان کے قتل کا مقدمہ شیخ رشید پر درج کیا جائے اور اس سے وزات داخلہ کا چارچ فوری واپس لیا جائے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…