حکومتی اراکین اسمبلی کی کرپشن کیخلاف آواز اٹھانا سی ای اوہیلتھ کو مہنگا پڑگیا

4  جنوری‬‮  2021

بہاولنگر(این این آئی )حکومتی اراکین اسمبلی کی کرپشن کیخلاف آواز اٹھانا سی ای اوہیلتھ کو مہنگا پڑگیا۔کرپشن اجاگر کرنے پر ہیلتھ ڈاکٹر انعام اللہ جمالی کو فوری طور پر تبدیل کردیا گیا اس موقع پر ڈاکٹر انعام اللہ جمالی کا کہنا تھا کہ مجھے میرے محکمہ

نے ضلع میں میرٹ پر کام کے لئے بھیجا تھا۔مجھ پر حکومتی اراکین اسمبلی ناجائز کاموں کے لئے دباو ڈال رہے تھے۔صوبائی وزیر میاں شوکت علی لالیکا کے حواریوں نے ہیلتھ کی مختلف عمارتوں پر قبضے کئے ہوئے ہیں ۔پیسے لیکر ملازمتیں دینے کے لئے کہا جاتا تھا۔منچن آباد کا محکمہ ھیلتھ کا 80 فیصد بجٹ ایم پی اے میاں فدا حسین کالوکا کے ڈیرے پر لگایا جاتا تھا۔میں نے انکی ناجائز اجارہ داری کو ختم کیا ہے۔اپنے ڈیروں پر حاضری دینے کے لئے مجبور کیا جاتا تھا۔منچن آباد سمیت مختلف عمارتوں پر قبضے ختم کرائے ہیں ۔حکومتی اراکین اسمبلی نے بندے رکھے ہوئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…