رشتوں کا لحاظ بھی ختم ہو گیا، مزدوری پر کیوں نہیں گئے؟ بڑا بھائی چھوٹے بھائی کے ہاتھوں قتل

3  جنوری‬‮  2021

حیدرآباد ٹاؤن( آن لائن) بھائی تم مزدوری پر کیوں نہیں گئے نواحی چک 82 شمالی میں مزدوری پر نہ جانے کی رنجش پر چھوٹے بھائی نے فائر کر کے اپنے بڑے بھائی کو قتل کر دیا بتایا گیا ہے کہ نواحی چک 82 شمالی میں ہفتہ کے روز سہ پہر

کے وقت دو بھائیوں محمد شوکت اور محمد عزیز کے درمیان گھر میں تکرار ہوئی جس پر شوکت نے پسٹل سے ایک فائر کر کے اپنے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گیا واقعہ کے بعد تھانہ جھال چکیاں پولیس نے کاروائی شروع کر دی پولیس کے مطابق مقتول محنت مزدوری کے لیے کئی دن سے نہیں جا رہا تھا اور اس کے بھائی نے اس سے پوچھا کہ مہنگائی کے اس دور میں تم گھر بیٹھ گئے ہو مزدوری پر کیوں نہیں گئے تو دونوں میں توں تکرار ہوگیا جس پر اس نے نے بھائی کے سینے پر فائر کر کے اپنے بھائی کو محض اسی رنج پر قتل کردیا کہ تم مزدوری پر کیوں نہیں گئے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گء پولیس مزید مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…