خواجہ آصف  نیب لاہور کے دفتر منتقل    لیگی رہنما کا راہداری ریمانڈ منظور 

30  دسمبر‬‮  2020

لاہو ر(این این آئی/آئن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خوا جہ آصف کو راہداری ریمانڈ کے بعد  راولپنڈی سے قومی احتساب بیور و ( نیب ) لاہور کے دفتر منتقل کردیاگیا ۔ نیب لاہور میں خواجہ آصف کا میڈیکل چیک اپ بھی کیاگیا ۔ خواجہ آصف کو آج بروز ( جمعرات ) کو ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔نیب نے خواجہ آصف کوا ثاثہ جات کیس میں منگل کے روز اسلام آباد میں احسن اقبال کی رہائشگا ہ سے

گرفتار کیاتھا ۔ احتساب عدالت  نے  مسلم لیگ کے  سینئیر رہنماء خواجہ آصف کا راہداری ریمانڈ منظور    کرلیا ہے ۔خواجہ آصف کو منگل کو  نیب کی جانب سے  گرفتار کیا گیا تھا ،چیئرمین نیب نے 23 دسمبر کو وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے، نیب کے مطابق خواجہ آصف کے خلاف نیب لاہور میں انکوائری جاری ہے،احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے دو روزہ راہداری ریمانڈ کی استدعا کی گئی جہاں انکا  ایک دن کا ریمانڈ منظور کرلیا گیا  ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…