ترکی نےکس چیز میں فرانس، اسپین اور چین کو پیچھے چھوڑ دیا ترکی کی سوفٹ پاور پاکستان کو کیسے فتح کر رہی ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف

6  ستمبر‬‮  2020

کراچی (نیوزڈیسک) ترکی کی سوفٹ پاور پاکستان کو فتح کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو نے کہا ہے کہ ترکی کی سوفٹ پاور کس طرح پاکستان کو فتح کررہی ہے، اس حوالے سے معروف مصنفہ اور کالم نگار فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامہ ارتغرل غازی دیکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد پاکستان میں موجود ہے۔ عالمی ترسیلات کے

حوالے سے بھی ترک ڈرامے صرف امریکا سے پیچھے ہیں۔ یہاں تک کے ترک ڈرامہ صنعت فرانس، اسپین اور چین کو پیچھے چھوڑ چکی ہے۔ یوٹیوب پر ارتغرل غازی ڈرامہ دیکھنے والوں کی مجموعی تعداد میں پاکستانی 25 فیصد ہیں۔یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والے چینلوں میں پاکستان کے سرکاری ٹی وی کا نمبر 33واں ہے۔ جس کی وجہ بھی یہی ترک ڈرامہ ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…