پاکستان کا وہ صوبہ جس میں کرونا مریضوں کی تعدادصرف 1534رہ گئی ، عوام کیلئے اچھی خبر

10  اگست‬‮  2020

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں کمی کا رجحان جاری ہے ،صوبے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے22 مریض سامنے آئے جبکہ کورونا میں مبتلا46مریض صحت مند ہوگئے جبکہ ایک مریض انتقال کرگیا-محکمہ صحت بلوچستان کے جاری رپورٹ کے مطابق اتوارکو402افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے اس دوران صوبے میں22مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہونے کے

بعد صوبے میں وائر س سے متاثرہ مریضوں کی تعداد11906 ہوگئی ہے۔صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 1534ہے۔ رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران46مریضوں کے کورونا سے مکمل صحت یاب ہونے کے بعد اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد10372ہوگئی ہے۔بلوچستان میں اتوار کو کوروناوائرس سے ایک شخص کے انتقال کے بعد ہلاک ہونے والوں کی تعداد138ہوگئی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…