ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

16  جولائی  2020

پشاور(آن لائن) چینی بحران شہر میں پیدا ہونے کے باعث ایک ہفتے کے دوران قیمت میں 10روپے فی کلو کے اضافہ کے ساتھ 90روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ آٹے کے بعد پشاور میں چینی بحران پیدا ہونے کے امکانات کے باعث تاجروں نے بڑی مقدار میں چینی سٹاک کرنا شروع کردیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود پشاور میں چینی 70روپے فی کلو فروخت ہونا ناممکن ہو گیا ہے ضلعی انتظامیہ پشاور نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے سے معذرت کر

لی ہے شہر میں چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے تین دن کے دوران چینی سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے چینی کی بوری 3880روپے سے 4150روپے پر پہنچ گئی ہے چینی کی قیمت پر کنٹرول کرنے میں ضلعی انتظامیہ ناکام ہو گئی ہے تاجروں کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی 84روپے جبکہ بعض مقامات پر ہول سیل مارکیٹ میں 90روپے میں فروخت ہو رہی ہے ۔ چینی کی قیمت میں دو دنوں کے دوران 20روپے فی کلو کا اضافہ پرچون مارکیٹ میں ہوا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…