سندھ سرکار نے سکھر قرنطینہ میں 15 سو مسافروں کو ایک کروڑ سے زائد کا کھانا کھلا دیا،حیران کن انکشاف

16  جولائی  2020

سکھر(این این آئی) سکھر قرنطینہ میں مسافروں کے کھانے کے بل کی تفصیلات منظرعام پرآگئی ہیں، جس کے مطابق سکھر قرنطینہ میں مسافروں کو1 کروڑ 22 لاکھ روپے کا کھانا کھلایا گیا۔ذرائع کے مطابق سکھر قرنطینہ میں مختلف ایام میں 1500مسافرٹھہرائے گئے، قرنطینہ میں 20مارچ سے یکم اپریل تک 69 لاکھ 49 ہزار سے زائد کا کھانا دیا گیا۔

2 اپریل سے31 مئی کے درمیان 30 روز میں 53 لاکھ 42 ہزار کا ناشتہ اور کھانا فراہم کیا گیا اس کے علاوہ مسافروں کو بیف بریانی، قورمہ، کڑھائی، میٹھا، سلاد، رائتہ اورپھل بھی دیئے گئے۔سکھر قرنطینہ میں مسافروں کو ناشتے میں ڈبل روٹی، چائے اور جیم کی سہولیات دی گئی تھیں، ناشتے اور کھانے کے بلوں کی ادائیگی حکومت سندھ نے کی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…