حکومت کا نوجوانوں کو بغیر گارنٹی 10 لاکھ روپے قرض دینے کا اعلان

15  جولائی  2020

سیالکوٹ(آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوان صرف کاروبار کا منصوبہ بنائیں،حکومت بغیر گارنٹی کے قرض دے گی بغیر گارنٹی قرض کی حد بھی 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دی گئی ہے دوسرے فیز میں نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا کر دیا ملک بھر کے تمام اسلامی بینک بھی پروگرام میں شامل ہوں گے نوجوان اپنے کاروبار کیلئے

ایک لاکھ سے اڑھائی کروڑ روپے تک کا قرض لے سکیں گے اورجو نوجوان مالی مشکلات کا شکار ہیں وہ اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں،فیصلہ کورونا کے باعث معیشت کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر کیا گیا۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے نادرا،این آئی ٹی بی اور این ٹی سی کے نمائند وں سے ملاقات میں وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،محمد عثما ن ڈار نے کہا کہ حکومت نے دوسرے مرحلے کیلئے 25 ارب روپے جاری کر دئیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں کو مراسلہ جاری کر دیا حکومتی ہدایات کے مطابق قرض پر مارک اپ میں بھی زبردست کمی کر دی گئی دوسرے مرحلے کیلئے مارک اپ 6 سے کم کر کے 3 فیصد کر دیا گیاقرض کے زیادہ سے زیادہ حد 50 لاکھ سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ کر دی گئی  محمد عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوان صرف کاروبار کا منصوبہ بنائیں،حکومت بغیر گارنٹی کے قرض دے گی بغیر گارنٹی قرض کی حد بھی 5 لاکھ سے بڑھا کر 10 لاکھ کر دی گئی ہے دوسرے فیز میں نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا کر دیا ملک بھر کے تمام اسلامی بینک بھی پروگرام میں شامل ہوں گے نوجوان اپنے کاروبار کیلئے ایک لاکھ سے اڑھائی کروڑ روپے تک کا قرض لے سکیں گے اورجو نوجوان مالی مشکلات کا شکار ہیں وہ اس پروگرام سے بھرپور فائدہ اٹھائیں،فیصلہ کورونا کے باعث معیشت کو درپیش چیلنجز کے پیش نظر کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…