ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری کی پھر عدالت پیشی سے معذرت احتساب عدالت کا ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

15  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں آصف زرداری کی پھر عدالت پیشی سے معذرت کرلی جس کے بعد احتساب عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آصف زر داری سمیت چودہ ملزمان کو چار اگست کو طلب کرلیا۔ بدھ کو سابق صدر آصف علی زر داری نے کہاکہ کورونا اور بیماریوں کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہوسکتا جس کے بعد

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر حکم نامہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت نے ویڈیو لنک کے ذریعے آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔احتساب عدالت نے نیب کو فردجرم کے لیے ویڈیو لنک انتظام کرنے کا حکم دیدیا ،آصف زرداری کے شریک ملزم اشفاق لغاری اشتہاری قرار، مقدمہ الگ کردیا گیا ،آصف علی زرداری سمیت 14 ملزمان 4 اگست کو طلب کرلئے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…