معیشت والے وزیر نے معیشت کا دھواں نکال دیا ،دنیا میں پیٹرول خوار ہورہا ہے پاکستان میں لوگ پیٹرول کیلئے خوار ہو رہے ہیں،عبدالقادرپٹیل کی وزیر ریلوے اور وزیر خوراک بارے بھی تہلکہ خیز بات

14  جولائی  2020

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے منگل کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ریلوے کے وزیر نے نوے سے زائدحادثے کروا دیئے ،وزیر خوراک نے آٹا غائب کروا دیا ،معیشت والے وزیر نے معیشت کا دھواں نکال دیا ،دنیا میں پیٹرول خوار ہورہا ہے پاکستان میں لوگ پیٹرول کیلئے خوار ہو رہے ہیںکراچی میں بجلی کی صورتحال خراب ہے ۔وزیر ہوابازی نے پی آئی اے بند کر ادی،

معیشت والے نے وزیر صحت نے ادویات مہنگی کرا دی،وزیرخارجہ بتائیں کشمیر کہاں گیا،میرا کراچی سے تعلق ہے اور ادھر بجلی کا بڑا مسئلہ ہے ایک طوفان ہے جو کسی وقت بھی کھڑا ہو سکتا ہے،وزیر ہوا بازی نے ایئرسروس معطل کرا دیانڈسٹری کا بھٹہ بھٹا دیا،وزیر خارجہ بتائیں کشمیر کہاں ہیںوزیر تعلیم نے ایچ ای سی کے فنڈز ختم کردئیے،دوسری جانب کہا گیا والے بھی ہم سے کہتے ہیں کہ کورونا ٹیسٹ کراکے آئیںٍ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…