بے روزگاری سے ہمارے گھروں میں فاقے کی نوبت آگئی ،4ماہ سے بے روزگار ملازمین نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

14  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)مارگلہ کریشنگ انڈسٹری میں کام کرنے والے غریب ملازمین نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے اپیل کردی ۔ منگل کو بے روزگار ملازمین نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،چار ماہ سے بے روزگار ملازمین نے چیف جسٹس کے نام سپریم کورٹ میں 16 سے زیادہ درخواستیں دے دی، ملازمین نے کہاکہ کرشنگ انڈسٹری کی اچانک بندش سے ہزاروں خاندان کے چولھے ٹھنڈے پڑھ گئے ہیں، کرشنگ انڈسٹری میں کام کرنے والے دیہاڑی دار

مزدور کرونا وائرس میں پریشانیوں میں مبتلا ہیں، سپریم کورٹ نے انڈسٹری بند کرنے کا حکم دیا جس سے ہزاروں افراد بے روزگار ہوئے۔ ملازمین نے کہاکہ بے روزگاری سے ہمارے گھروں میں فاقے کی نوبت آگئی ہے، ملازمین نے عدالت سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی ۔ ملازمین نے کہاکہ کرونا وائرس کی وجہ سے کہیں اور بھی ملازمت نہیں مل رہی ہے، عدالت ٹیکسلا کرشنگ انڈسٹری کو متبادل راستہ تلاش کرنے تک چلانے کی اجازت دے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…