پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری، گیس کی قیمتوں میں نمایاں کمی

14  جولائی  2020

اسلام آباد(آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے لئے مالی سال 2019ء کے حوالے سے درکار ریونیو ضروریات کی منظوری دیدی ہے۔جاری پریس ریلیز کے مطابق اوگرا آرڈیننس 2002 ء کے سیکشن 8(1) کے تحت اوگرا نے یہ فیصلہ کیا ہے اور وفاقی حکومت کو بھی سیکشن 8(3) کے تحت ہر کیٹگری کے صارفین کے لئے

گیس سیل پرائس ایڈوائس بھیجی ہے۔ایس این جی پی کے لئے طلب 1287.19روپے ایم ایم بی ٹی یو، موجودہ حکومت 664.25 روپے ایم ایم بی ٹی یو جبکہ 630.31روپے ایم بی ٹی یو کی اجازت دی گئی ہے،106.5فیصد طلب سے کم اور چھ فیصد موجودہ قیمت سے کم ہے۔ایس ایس جی ایس کے حوالے سے طلب 881.53روپے ایم ایم بی ٹی یو، موجودہ طلب 796.18روپے ایم ایم بی ٹی یو اجازت نامہ 750.90روپے ایم ایم بی ٹی یو جبکہ طلب 17.4فیصد سے کم اور موجودہ قیمت سے دو فیصد کم ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق اوگرا نے مالی سال2020-21کے لئے گیس قیمتوں میں اضافے کے لئے گیس کمپنیوں کے مطالبے میں نمایاں کمی کی ہے، قیمت میں کمی کی بڑی وجہ عالمی سطح پر تیل قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ اوگرا کی جانب سے ریونیو و آمدن اخراجات کے تناظر میں دیگر الاؤنسز ختم کرنا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی نادرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ کے لئے مالی سال 2019ء کے حوالے سے درکار ریونیو ضروریات کی منظوری دیدی ہے۔جاری پریس ریلیز کے مطابق اوگرا آرڈیننس 2002 ء کے سیکشن 8(1) کے تحت اوگرا نے یہ فیصلہ کیا ہے اور وفاقی حکومت کو بھی سیکشن 8(3) کے تحت ہر کیٹگری کے صارفین کے لئے گیس سیل پرائس ایڈوائس بھیجی ہے۔ایس این جی پی کے لئے طلب 1287.19روپے ایم ایم بی ٹی یو، موجودہ حکومت 664.25 روپے ایم ایم بی ٹی یو جبکہ 630.31روپے ایم بی ٹی یو کی اجازت دی گئی ہے

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…