متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز قومی اسمبلی کو سنجیدہ ہی نہیں لیتے، محسن داوڑ کے ساتھ ساتھ اہم حکومتی رکن نے بھی بیورو کریسی کیخلاف حیرت انگیز بات کر دی

13  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی) رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بحث کا کوئی فائدہ نہیں،متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز قومی اسمبلی کو سنجیدہ ہی نہیں لیتے۔پیر کو اجلاس کے دور ا ن انہوں نے کہاکہ اجلاس میں بحث کا کوئی فائدہ نہیں،متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز قومی اسمبلی کو سنجیدہ ہی نہیں لیتے۔محسن داوڑ نے کہاکہ مشیر خزانہ اجلاس میں آنا پسند ہی نہیں کرتے۔

راجہ ریاض نے کہاکہ سپیکر صاحب بیوروکریسی کے اس رویے پر بطور احتجاج اجلاس ملتوی کردینا چاہیئے۔راجہ ریاض نے کہاکہ جب تک آپ سختی نہیں کرینگے اس وقت تک بیوروکریسی سنجیدہ نہیں لے گی۔پینل آف چیئر مین امجد خان نیازی نے کہاکہ حکومت ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں متعلقہ وزارت کے سیکرٹری کی حاضری کو یقینی بنائے۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاکہ زراعت جیسے اہم موضوع پر بحث ہورہی ہے وزیر فوڈ سیکیورٹی گئے ہیں تو سیکرٹری فوڈ بھی چلے گئے ہیں۔ علی محمد خان نے کہاکہ متعلقہ وزارت کے سیکرٹری کو ایوان میں اس بحث کے نوٹس لینے چاہیے،اپوزیشن اور حکومت کے ارکان زراعت کی بہتری کے لیے اہم تجاویز دے رہے ہیں۔پینل آف چیئر مین نے رولنگ دی کہ تمام متعلقہ سیکرٹریز کو اجلاس میں ہونا چاہیے، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو منگل کو سپیکر چیمبر میں طلب کر لیا۔ محسن داوڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بحث کا کوئی فائدہ نہیں،متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز قومی اسمبلی کو سنجیدہ ہی نہیں لیتے۔پیر کو اجلاس کے دور ا ن انہوں نے کہاکہ اجلاس میں بحث کا کوئی فائدہ نہیں،متعلقہ وزارتوں کے سیکرٹریز قومی اسمبلی کو سنجیدہ ہی نہیں لیتے۔محسن داوڑ نے کہاکہ مشیر خزانہ اجلاس میں آنا پسند ہی نہیں کرتے۔ راجہ ریاض نے کہاکہ سپیکر صاحب بیوروکریسی کے اس رویے پر بطور احتجاج اجلاس ملتوی کردینا چاہیئے۔راجہ ریاض نے کہاکہ جب تک آپ سختی نہیں کرینگے اس وقت تک بیوروکریسی سنجیدہ نہیں لے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…