کورونا وائرس کے پیش نظر مئیر اسلام آباد کا احسن اقدام دل جیت لئے

13  جولائی  2020

اسلام آباد ( آن لائن) مئیر اسلام آباد اور ڈی ایچ ایس کے اشراک سے ہائی کورٹ بار میں وکلاء کے کورونا ٹیسٹ کا عمل جاری ہے،ملکی حالات کے پیش نظر وکلااور بار میں موجود ملازمین کے مفت ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ،ایک بیان میں میئر اسلام آباد شیخ انصر نے کہا ہے کہ چوہدری حسیب اکبر ایڈوکیٹ پریزیڈنٹ ہائی کورٹ بار اور عادل عزیز

قاضی ایڈوکیٹ چئیرمین ممبر ایم سی آئی کے تعاون پر شکر گزار ہوں،فری ٹیسٹنگ سے ہر کوئی باآسانی ٹیسٹ کروا لیتا ہے،ٹیسٹنگ کی صلاحیت بڑھانے سے ہی مرض کی تشیخص جلد ہو گی،علمی وبا اور ملکی صورتحال میں ہمیں مل کر کام کرنا ہے،مفت ٹیسٹنگ کی استعداد کارکو جتنا وسیع کیا جائے گا اتنی ہی جلد مرض پر قابو پایا جا سکے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…