2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا

12  جولائی  2020

دریاخان (این این آئی) 2014 میں لانگ مارچ کے دوران گرفتار پاکستان عوامی تحریک کے 55 کارکنان ضمانتوں پر رہا ہوگئے۔ پارٹی کارکنان کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔پاکستان عوامی تحریک کے لانگ مارچ کے دوران گرفتار 55اسیروں کی لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے پرڈسڑکٹ جیل بھکر سے رہا ہوگئے اس موقع پرپاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے ڈسٹرکٹ جیل بھکر

کے باہر ایک پرہجوام قافلے کے ہمراہ ان کا استقبال کیا اس موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ان کا کہنا تھا اللہ کا شکر ہے کہ بے گناہ کارکنوں کی ضمانت منظور ہوئی۔ ان کے بے گناہ ہونے کا فیصلہ سنائے جانے کے منتظر ہیں۔کارکنان اور اہلخانہ نے اسیروں کی رہائی کے بعد ڈسٹرکٹ جیل کے باہر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے بھی ڈالے اور رقص کیا جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کیلئے موجود رہی-

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…