متحدہ عرب امارات کی جانب سے پی آئی اے کو پروازوں کی اجازت، دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لئے بھی پروازوں کا اعلان

11  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی اجازت یو اے ای کے لئے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لئے پروازوں کی تیاری،دبئی حکام کی ہدایات کے مطابق تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص کردہ لیباریٹری سے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا اور منفی رپورٹ بورڈنگ کے

وقت پیش کرنا ہوگی مسافروں کو دبئی اتھارٹی کی جانب سے سفر کے لئے کلیئرنس سرٹیفیکٹ کا حصول بھی لازم ہے۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی اجازت اور متحدہ عرب امارات کے لئے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لئے پروازیں روانہ ہورہی ہیں۔دبئی حکام کی ہدایات کے مطابق تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص کردہ لیباریٹری سے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا اور منفی رپورٹ بورڈنگ کے وقت پیش کرنا ہوگی مسافروں کو دبئی اتھارٹی کی جانب سے سفر کے لئے کلیئرنس سرٹیفیکٹ کا حصول بھی لازم ہے متحدہ عرب امارات کے لئے سفر کے خواہشمند آن لائن اپلائی کر لئے مطلوبہ اجازت نامہ حاصل کر سکتے ہیں متحدہ عرب امارات پہنچنے سے پہلے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم بھی پر کرنا لازم ہے۔ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز بھی کر دیار گیا ہے جو پی آئی اے کے دفاتر کے علاوہ ویب سائٹ اور مجاز ایجنٹس سے بھی حاصل کئے جاسکتے ہیں  متحدہ عرب امارات کے حکام کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں کی اجازت یو اے ای کے لئے پی آئی اے کے فضائی آپریشن کی بحالی کے بعد پاکستان سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور العین کے لئے پروازوں کی تیاری،دبئی حکام کی ہدایات کے مطابق تمام مسافروں کو پرواز کی روانگی کے 96 گھنٹوں کے اندر مختص کردہ لیباریٹری سے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہوگا

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…