ائیر بلیو  میں اس وقت کوئی جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس نہیں سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع

11  جولائی  2020

اسلام آباد (آن لائن)نجی ایئرلائن (ایئر بلیو) کی طرف سے سپریم کورٹ میں پائلٹس کے مبینہ جعلی لائسنسوں سے متعلق کیس میں جمع کرائی گئی پیش رفت رپورٹ میں بتایا گیا ہے اس وقت تک ایئر بلیو میں ایک بھی جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس موجود نہیں، ایئر لائن میں موجود 11 جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس کی موجودگی کا علم ہوا ہے۔ جعلی لائسنس یافتہ پائلٹس کی اطلاع ملنے پر11

میں سے 9 پائلٹس ائیر بلیو کو 2014 اور 2015 میں چھوڑ گئے جبکہ 3 پائلٹس کو  2020 میں ایئر لائن سے نکالا گیا ہے،26 جون 2020 کو معطل کئے گئے محمد نوید کھوکھر نے معطلی کا فیصلہ متعلقہ فورم پر چیلنج کر رکھا ہے،محمد عبد اللہ اصغر اور جاوید ملک کو 2019 میں برطرف کردیا گیا،اس وقت ائیر بلیو کے موجودہ 85 پائلیٹس کے لائنس درست ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…