کرونا سے صحت یاب 5سے15سال کی عمر کے بچے نئی بیماری میں مبتلا ہونے لگے ، ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

9  جولائی  2020

پشاور(آن لائن)کرونا سے صحت یاب ہونے والے 5سے15سال کی عمر میں نئی بیماری (ایم آئی ایس سی )میں مبتلا ہونے لگے ہیں ۔صفت غیور میموریل ہسپتال ، مولوی جی ہسپتال ، نصر اللہ بابر میموریل ہسپتال کے علاوہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں بھی متاثر ہونے والے بچوں کو داخل کرنا شروع کردیاہے۔

نئی بیماری کے باعث والدین میں مزید شدید خوف و ہراس پھیل کیا گیا ہے کر،ونا کے بعد نئی بیماری،، ایم آئی ایس سی ،، نے شہر میں مزید خو ف و ہراس پھیلا دیاہے ،ماہرین صحت کے مطابق چلڈر ن ہسپتال میں بعض ایسے بچوں کو داخل کرایا گیا ہے جن میں ،، ایم آئی ایس سی ،، نامی نئی بیماری کا انکشاف ہوا ہے جو کرونا سے صحت یاب ہونے کے دو سے چھ ہفتوںکے دوران بچوں میں نمودار ہوتی ہے جس سے ابتدائی طور پر بچوں میں تیز بخار، پیٹ میں درد ، الٹی ، دست ، آنکھوں میں سرخ اور جسم کے سامنے والے حصے میں ریشہ ہو جاتا ہے، بچے کے گلے کے گلینڈ سوجھ جاتے ہیں اورزبان اور ہونٹ سرخ ہو جاتے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق ایک تو ،، کاواسا،، نامی بیماری کی طرح جو ایک پرانی بیماری ہے جس کی بروقت علاج ہو سکتا ہے تاہم اب یہ دوسری نئی بیماری بچوں میں پھیلنا شروع ہو گئی ہے۔ آگاہی مہم اس سلسلے میں شروع کرر ہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…