ایک فون کروں گی تم نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھو گے ، تمہاری جرات کیسے ہوئی مجھے روکنے کی ، بااثر خاتون نے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں دیتے ہوئے تھپڑ دے مارا ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

8  جولائی  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تمہاری جرات کیسے ہوئے مجھے روکنے ، صرف ایک کال پر تمہاری نوکری چلی جائے گی ۔ لاہور میںخاتون کی ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں ،دست و گریبان ہوگئی ۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک وارڈن نے خاتون کو غلط پارکنگ کرنے پر

روکا جس پر وہ شدید مشتعل ہو گئی ۔ صارف نے قریب کھڑے تمام واقعے کو کیمرے کی آنکھ میں قید کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا ۔ خاتون نے پہلے غلط پارکنگ کی جب ٹریفک وارڈن نے منع کیا تو اس کو دو تھپڑ بھی رسید کر دیئے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اپنے غلطی کی بجائے ٹریفک وارڈن کو دھمکیاں اور سر عام بدتمیزی کررہی ہے ، جبکہ ساتھ ہی وہ فون پر کسی سے بات بھی کر رہی ، ٹریفک وارڈن کو کھلے عام دھمکی دیتے ہوئے خاتون کا کہنا تھا کہ صرف ایک کال پر تمہاری نوکری جا سکتی ہے۔صارف نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ اس طرح کی آمادہ بر فساد خاتون کسی بھی پولیس افسر کو مل جاے تو وہ کیا کرے ،پہلے غلط پارکنگ کی جب ٹریفک وارڈن نے منع کیا تو اس کو دو تھپڑ بھی رسید کر دئے ، اب یہ ہیں بھی خاتون بجاے اپنی غلطی تسلیم کرنے کے دھمکیاں اور دست درازی پر اتر آئی ہیں ۔ قوم کو اخلاقی تربیت کی اشد ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…