سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن،بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس معطل،نام بھی سامنے آ گئے

8  جولائی  2020

اسلام آباد(آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔ڈائریکٹر لاجسٹک نے دو خواتین سمیت پائلٹس کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

معطل ہونے والے پائلٹس کی فہرست میں دو خواتین پائلٹس کے نام بھی شامل ہیں۔سول ایوی ایشن کے نوٹیفکشین کے مطابق دو بہنیں ارم مسعود اور مریم مسعود بھی مشکوک لائسنس رکھنے والوں میں شامل ہیں۔سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر لاجسٹک خالدمحمود کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہمالیاقت،مساویہ محمد،سید محمود احمد،بابر درانی، عاصم عزیز،فیاض الرحمان،عابد حمزہ،فہیراکبر بخاری،محمد نوید الحسن،فرخ اعظم چوہان،سید محسن علی،کاروان اصغر، سید حیدر عباس، مہتاب طاہر نیازی، ارم مسعود، مریم مسعود، ماجد وسیم اختر، محمد احمد فاروقی، شیرافگن جوگیزئی، عامر محمود، ارتضیٰ علی، محمد کاشف، عاطف منیر، فیصل محمود اور احمد شفیق خواجہ سمیت34پائلٹس کے لائسنس معطل کردئیے گئے ہیں۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔ڈائریکٹر لاجسٹک نے دو خواتین سمیت پائلٹس کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔معطل ہونے والے پائلٹس کی فہرست میں دو خواتین پائلٹس کے نام بھی شامل ہیں۔سول ایوی ایشن کے نوٹیفکشین کے مطابق دو بہنیں ارم مسعود اور مریم مسعود بھی مشکوک لائسنس رکھنے والوں میں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…