63 روپے کلو چینی کی پیشکش نہیں ہوئی ،منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی اسٹورز تمام حقیقت سامنے لے آئے

7  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی) منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورزکو 63 روپے کلو چینی کی  پیشکش نہیں ہوئی،۔ منگل کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ 13جون کو شوگر ملز نے خط لکھا کہ 70 روپے کلو چینی خریدیں، شوگر ملز نے   70 روپے میں ملنے والی چینی فوری لینے کا کہا گیا، شوگر ملز نے 10 دن تک 60 ہزار ٹن چینی خریدنے کا کہا۔ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق

پیپرا رولز اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم چینی اسی وقت خریدتے، پیپرا رولز کے مطابق 15 دن کا ٹینڈر پیریڈ ہوتا ہے۔ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق ٹینڈرز کے بعد 5 دن ٹینڈرز کو حتمی کرنے میں لگتے ہیں، پیپرا رولز کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے کیونکہ بعد میں پکڑ ہوتی ہے۔عمر لودھی نے کہاکہ 70 روپے کی چینی کی  ایکس فیکٹری قیمت 74 روپے ہے، 70 روپے کی  چینی  پر 4 روپے ٹیکس ہے۔عمر لودھی نے کہاکہ تمام اشیاء کی دستیابی یقینی بنارہے ہیں، جہانگیر ترین کی شوگر مل نے  67 روپے کلو کے حساب سے چینی فروخت کی، چینی کی خریداری میں پر چیز کمیٹی اور قواعد و ضوابط کو مدنظر رکھتے ہیں۔ ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹور نے کہاکہ پرچیز کمیٹی میں یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کے علاوہ ایف آئی اے اور نیب کے حکام بھی شامل ہوتے ہیں۔ عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورزکو 63 روپے کلو چینی کی  پیشکش نہیں ہوئی،۔ منگل کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ 13جون کو شوگر ملز نے خط لکھا کہ 70 روپے کلو چینی خریدیں، شوگر ملز نے   70 روپے میں ملنے والی چینی فوری لینے کا کہا گیا، شوگر ملز نے 10 دن تک 60 ہزار ٹن چینی خریدنے کا کہا۔ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز کے مطابق پیپرا رولز اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ ہم چینی اسی وقت خریدتے، پیپرا رولز کے مطابق 15 دن کا ٹینڈر پیریڈ ہوتا ہے۔ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق ٹینڈرز کے بعد 5 دن ٹینڈرز کو حتمی کرنے میں لگتے ہیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…