ان اہم نکات کو نظرانداز کیا گیا، مرحوم مرید عباس کی اہلیہ نے انصاف کے حصول کیلئے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

7  جولائی  2020

کراچی (این این آئی)اینکر مرید عباس کی بیوہ زارا عباس نے انصاف کے حصول کے لیے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،عدالت نے عادل زمان کی ضمانت پر رہائی کے خلاف اپیل کی سماعت دو ہفتوں بعد مقرر کردی۔اینکر مرید عباس کی بیوہ زارا عباس نے انصاف کے حصول کے لیے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کے ملزم عادل زمان کو سندھ ہائیکورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا

حکم دیتے وقت اہم قانونی نکات کو نظر انداز کیا ملزم عادل زمان مرید عباس کے قاتل عاطف زمان کا کرائم پارٹنر تھا عادل زمان کے خلاف گواہوں نے بیانات دیے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر ملزم عادل زمان کو جیل بھیجا جائے جس پر عدالت نے مرید عباس قتل کے اہم ملزم عادل زمان کی ضمانت پر رہائی کے خلاف اپیل کی سماعت دو ہفتوں بعد مقرر کردی،عدالت نے آئندہ سماعت پرفریقین سے دلائل طلب کرلیے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…