” خدا کی قسم کوئی شوق نہیں ہے مجھے وزیر اعظم بننے کا ، شاہد آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں کیا کہا؟جانئے

7  جولائی  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میںپاک بھارت میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارتی ٹیم کی جم کر پٹائی کی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں کرکٹ کھیل کر ہمیشہ انجوائے کیا ، آج بھی بھارت کی طرف سے ملنے والے بیان پر قائم ہوں ۔ ان سے سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ وزیراعظم بننے شوق ہے ؟ جس کا جواب دیتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے

ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا کہ خدا کی قسم کوئی شوق نہیں ہے مجھے ، میں کام کر رہا ہوں مجھے کرسی کی بھی ضرورت نہیں ہے الحمد لله کام ہو رہے ہیں ، جب چاہت ہو تو راستے خود بخود نکلتے ہیں ، الله کروا رہا ہے کام ، عمران خان اچھے لگ رہے ہیں وزیر اعظم، مجھے کوئی شوق نہیں ہے ۔ ایسے سوالا ت کے جوابات دے کر میں اب تھک چکا ہوں اور جب بھی کوئی مجھ سے یہ سوال پوچھتا ہے تومیں بیزار ہو جاتا ہوں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…