عامرلیاقت کاکراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر اپنی جماعت کے ارکانِ قومی اسمبلی سے شکوہ،ٹویٹرپرصدرمملکت کو بھی مخاطب کرتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟جانئے

7  جولائی  2020

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میںاپنی ہی پارٹی کے رہنمائوں سے کراچی کیلئے آواز بلند نہ کرنے پر شکوہ کیاہے۔عامر لیاقت حسین نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کراچی کے حالات پر خاموش بیٹھے ہیں۔انہوں نے صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ

اس شہر سے آپ بھی منتخب ہوئے لیکن آپ کی بھی آوازبند ہے۔پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نے اپنی پارٹی کے وفاقی وزیراور کراچی سے رکن قومی اسمبلی علی حیدر زیدی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ علی حیدر بھی جے آئی ٹی سے آگے کچھ نہیں دیکھ رہے۔عامرلیاقت حسین نے کہا کہ یہ سب اپنے آپ کو کراچی والے کہتے ہیں،انہیں نظر نہیں آرہا کہ پورے شہرکا کیا حشر ہوچکا ہے؟۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…