ایمنسٹی انٹرنیشنل نےاسلام آباد میں  مندر کی تعمیر روکنے کی مذمت کردی

7  جولائی  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روکنا تعصبانہ اور غیر ذمہ دارانہ عمل لہٰذا مندر کی تعمیر روکنے کا فیصلہ فوری واپس لیاجائے۔تفصیلات کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر

ایک کومذہبی آزادی یاعقیدے کا حق ہے ،مذہبی آزادی یا عقیدے کے حق کی آئین پاکستان میں ضمانت دی گئی ہے۔عالمی تنظیم نے کہا کہ پاکستان کومذہبی آزادی کےحق کی ضمانت دیناعالمی ذمہ داری بھی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…