ق لیگ نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کا مطالبہ کر دیا

7  جولائی  2020

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ق کے رہنما سلیم بریار نے چوہدر ی پرویز الہی وزیراعلی پنجاب بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی کا وزیراعلی پنجاب بننا ہماری جماعت کی سیاسی ضرورت ہے ۔مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت بیمار ہوئے تو وزیراعظم عمران خان نے ان کی عیادت تک نہیں کی جس پر پوری پارٹی تحریک انصاف سے ناراض ہے ۔پیر کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے

مسلم لیگ ق کے سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی مدثر سلیم بریار مطالبہ کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کاوزیراعلی بنایا جائے ،ان کا وزیراعلی بننا ہماری جماعت مسلم لیگ ق کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ق نے ابھی تک باقاعدہ طور پر یہ مطالبہ تحریک انصاف کے سامنے نہیں رکھا لیکن پوری جماعت کی یہی رائے ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب بنایا جائے ۔سلیم بریار نے کہا کہ مسلم لیگ ق کی خواہش ہے کہ باقی تین سال بھی بطور اتحادی تحریک انصاف کے ساتھ کام کریں ۔انہوں نے شکوہ کیا کہ مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین بیمار ہوئے تو وزیراعظم عمران نے ان کی خیریت تک دریافت نہیں کی جس پر پوری پارٹی حکومت سے ناراض ہے ۔سلیم بریار نے کہا کہ موجودہ حالات بلدیاتی الیکشن کے لئے سازگار نہیں ان حالات میں بلدیاتی انتخابات میں گئے تو بہت مشکل ہوگی۔ سلیم بریار نے چوہدر ی پرویز الہی وزیراعلی پنجاب بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز الہی کا وزیراعلی پنجاب بننا ہماری جماعت کی سیاسی ضرورت ہے ۔مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت بیمار ہوئے تو وزیراعظم عمران خان نے ان کی عیادت تک نہیں کی جس پر پوری پارٹی تحریک انصاف سے ناراض ہے ۔پیر کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ق کے سیالکوٹ سے رکن قومی اسمبلی مدثر سلیم بریار مطالبہ کیا ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو پنجاب کاوزیراعلی بنایا جائے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…