لوگ کورونا اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے اثاثے بیچ کر گھر چلانے پر مجبور، سروے میں انکشاف

7  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ ایک سروے کے مطابق لوگ کورونا اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنے اثاثے بیچ کر گھر کا خرچ چلا رہے ہیں۔

اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے،قومی ادارے بیٹھ رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ حکومت ڈیلیور کرنے کی اہلیت اور صلاحیت سے عاری ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…