مشیر صحت ظفر مرزا کورونا کا شکار لیکن وہ این سی او سی اجلاس میں کس وفاقی وزیر کے بہت قریب بیٹھے تھے ؟ حامد میر نے اہم انکشاف کردیا

6  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹر انہوںنے بتایاکہ کورونا میں تصدیق کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے اور وہ احتیاطی تدابیر اپنا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ میری ٹیم اچھا کام کر رہی ہے مجھے ٹیم پر فخر ہے ۔ انہوںنے قوم سے دعائوں کی درخواست کی ہے۔دوسری جانب

سینئر صحافی حامد میر نے ظفر مرزا کے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” اللہ آپ کو جلد صحت یابی عطا فرمائے ، آپ سے دو دن قبل این سی او سی میں ملاقات ہوئی تھی ،آپ ٹھیک لگ رہے تھے ،آپ اس وقت کالے رنگ کا ماسک پہن کر اسد عمر کے بہت قریب بیٹھے ہوئے تھے اور انہوں نے اپنا سفید رنگ کا ماسک اس دوران چہرے سے بالکل بھی نہیں ہٹایا ، آپ جلد صحت یاب ہوں ۔“

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…