مویشی منڈی میں پابندی کے باوجود بچوں اور بزرگوں کی آمد، ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں، انتظامیہ لوگوں کے سامنے ہاتھ جوڑنے پرمجبور

5  جولائی  2020

کراچی (آن لائن) سپرہائی وے کی مویشی منڈی میں پابندی کے باوجود بچوں اوربزرگوں کی آمد،انتظامیہ سے تکرار،چورراستوں سے داخلے کی کوششیں ناکام ہو گئیں واپس گھروں کو لوٹنا پڑا،انتظامیہ نے ہاتھ جوڑ کرایس اوپیز پرعملدرآمدکرنے کی اپیل کر دی، کورونا کیخدشات مویشی منڈی میں بچوں بزرگوں کیداخلے پرپابندی ہے،مویشی منڈی انتظامیہ کے افراد کا کہنا ہے کہ بائس جون سے لگنے والی مویشی منڈی میں

پہلے روزسے ہی پابندی سخت کردی گئی ہی انچارج پارکنگ ایریا شاہد کا کہنا تھا کہ رولز پرعملدرآمد کرائیں توعوام تکرار کرتے ہیں،ٹھیکیدارپارکنگ ایریانے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ شہری گاڑیوں میں بچوں کی بٹھا کر لے آتے ہیں انہیں منع کریں توزبردستی چورراستوں سے اندر آنیکی کوشش کرتے ہیں دوسری جانب مویشی منڈی میں ایس اوپیز پرعلمدآمد کرانے کے حوالے سے میڈیا کوآرڈینٹر ذکی ابڑو کا کہنا تھا کہ مویشی منڈی میں داخلی راستوں پرایس اوپیز کے قوانین پرسختی سے عملدرآمد کرانے کاسلسلہ بھی جاری یے،مویشی منڈی آنے اورجانیوالوں تمام افراد کو سینیٹائزر گیٹ سے گزرنا، بخارچیک کرانا اور ہاتھ دھلوانے کا عمل جاری ہے اس سلسلے میں چاروں گیٹ پرسینٹائرز گیٹ نصب ہیں اورتھرموگن سے بیوپاریوں اورشہریوں کا بخار چیک کیا جا رہی اورخلاف ورزی کرنے والون کواندر داخلے کی اجازت نہیں ہے،مویشی منڈی انتظامیہ کی جانب سی ایس اوپیزکی کوتاہی برتنوں والوں کوموقع پرہی سزائیں اورجرمانے کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ مویشی منڈی انتظامیہ کے افراد کا کہنا ہے کہ بائس جون سے لگنے والی مویشی منڈی میں پہلے روزسے ہی پابندی سخت کردی گئی ہی انچارج پارکنگ ایریا شاہد کا کہنا تھا کہ رولز پرعملدرآمد کرائیں توعوام تکرار کرتے ہیں،ٹھیکیدارپارکنگ ایریانے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ شہری گاڑیوں میں بچوں کی بٹھا کر لے آتے ہیں انہیں منع کریں توزبردستی چورراستوں سے اندر آنیکی کوشش کرتے ہیں

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…