غریب عوام کی زندگی اجیرن ہو گئی، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں بھاری اضافہ

4  جولائی  2020

پشاور (این این آئی)پشاور میں سپر فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1100 روپے سے بڑھ کر 1170 روپے ہوگئی ہے،شہر میں مکس آٹے کی قیمت ایک ہزار سے بڑھ کر 1050 روپے تک جا پہنچی ہے۔آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر کے مطابق پنجاب کی مقامی مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں آٹا مہنگا ہونے

سے یہاں بھی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ پنجاب میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے صوبے میں روٹی بھی مہنگی کردی گئی ہے۔صدر تندور ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے روٹی اور نان کے نرخ بڑھائے، جس قیمت پر آٹا ملے گا اسی پر روٹی اور نان فروخت کریں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…