کورونا سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافہ

4  جولائی  2020

لاہور(این این آئی)متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے از خود سادہ روٹی کی قیمت میں 2 روپے جبکہ نان 3روپے مہنگا کر دیا،قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی 8روپے جبکہ نان 15روپے کا ہو گیا۔ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال نے کہا ہے کہ نان روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔صدر متحدہ نان بائی

ایسوسی ایشن محمدآفتاب اسلم گل کا کہنا ہے کہ گندم کی کی قیمت 1400 روپے سے بڑھ کر 1800روپے من تک پہنچ چکی ہے جبکہ فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 3900روپے سے بڑھ کر ازخود 4500روپے ہے۔ 20 کلو آ ٹے کا تھیلا805 کی بجائے 1050روپے ہے۔ ایسے میں روٹی اور نان کس طرح سستا بیچ سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…