مال مویشی، زرعی زمین بیچ کر بھی بچے کا علاج ممکن نہ ہو سکا،بلڈ کینسر میں مبتلا بچے کے غریب والدین نے حکومت سے علاج کرانے کی اپیل کر دی

4  جولائی  2020

میرپور ماتھیلو(این این آئی)میرپور ماتھیلو کے نواحی گاؤں صبڑ بوذدار کا گیارہ سالہ بچہ سات سال سے بلڈ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا بچے کے غریب والدین نے جمع پونجی، مال مویشی، زرعی زمین بیچ کر لاکھوں روپے علاج پر لگا دیئے لیکن بچہ ٹھیک نہ ہوسکا، وائیٹ سیلز کی تعداد چار لاکھ سے کم ہو کر تیس ہزار رہ گئی ورثا علاج کے لئے مسیحا کے منتظر، تفصیلات کے مطابق گاں صبڑ بوذدار کے رہائشی گاہی بوذدار کا گیارہ سالہ بیٹا غلام یاسین سات سال سے موذی مرض بلڈ کینسر میں

مبتلا ہے والد گاہی بوذدار کے مطابق میں نے اپنے بیٹے کے علاج کے زرعی زمین، دو بھینسیں، اور دیگر گھریلو قیمتی سامان فروخت کرکے سکھر، ملتان اور لاہور سے علاج کرایا مگر کوئی افاقہ نہیں ہوا میرے بیٹے کا بلڈ گروپ او پازیٹو ہے جو اب مشکل سے ملتا ہے وائیٹ سیلز بھی چار لاکھ سے کم ہوکر تیس ہزار ہوگئے ہیں میرے پاس بیٹے کے علاج کے لئے اب کچھ نہیں انھوں نے مخیر حضرات اور حکومت سے اپیل کی ہے کہ میرے بیٹے کی زندگی بچائی جائے اور اس کا علاج کرایا جائے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…