کورونا وائرس کے پھیلاؤ کےپیش نظر عیدالالضحی کے موقع پر مویشی منڈیاں کہاں لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ؟ جانئے

3  جولائی  2020

گوجرخان (این این آئی) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کیپیش نظر عیدالالضحی کے موقع پر مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری، عیدالالضحی کے موقع پرقربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لئے ضلع

راولپنڈی میں نو مقامات مقررکئے گئے ہیں راولپنڈی میں مویشیوں کی خرید و فروخت کے لئے مویشی منڈ ی اڈیالہ روڈ اور مویشی منڈی چکری روڈ نزد الحرم سٹی مقرر۔دیگر منڈیاں فیم مارکی تحصیل گوجر خان،دھوبی گھاٹ گراؤنڈ مری،جی ٹی روڈ نزد ٹمبر مارکیٹ ٹیکسلا، جی ٹی روڈ نزد واہ جنرل ہسپتال ،منگل چوک بائی پاس کلر سیداں،چورا بازار کوٹلی ستیاں، تانگی روڈ نزد چن شاہ جھلیار کہوٹہ شامل ہیں ان پوائنٹس کے علاوہ کہیں بھی مویشی منڈی لانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔تمام اسسٹنٹ کمشنر ز اورچیف آفیسر میونسپل کارپوریشن کو 15جولائی تک تمام انتظامات مکمل کرنے کی ہدایات۔ ضلعی انتظامیہ عید منڈیوں میں سختی سے کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کی پابند ہو گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…