حکومت نے انتہائی اہم ادارہ کو بند کر دیا، تمام ملازمین کو فارغ کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری

2  جولائی  2020

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) نے آپریشنز بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جمعرات کو پی ٹی ڈی سی نے اپنا شمالی آپریشن بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق آپریشن بندکرنے، ملازمین کو نکالنے کافیصلہ مسلسل مالی نقصان کے باعث کیا گیا۔ آپریشن بند کرنے،ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ کورونا وبا کے باعث کیا گیا جبکہ فارغ شدہ ملازمین کو ہدایت کی گئی کہ وہ متعلقہ منیجرز سے اپنے واجبات وصول کرلیں۔دوسری جانب ملازمین اس

اقدام پر سراپا احتجاج ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی ڈی سی نے انہیں بغیرواجبات ادائیگی نوکری سے نکال دیا۔ملازمین کے مطابق ملک بھرمیں 30 سے زائد پی ٹی ڈی سی موٹلز بند کردیے گئے ہیں۔ پی ٹی ڈی سی نیایک جھٹکے میں 400 ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ملازمین نے کہا کہ فارغ شدہ ملازمین کی اکثریت گزشتہ 20سال سیپی ٹی ڈی سی کیساتھ وابستہ تھی،موٹلز کے علاوہ فلیش مین ہوٹل اور پاک ٹورز کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ملازمین نے کہاکہ عدالت نے پی ٹی ڈی سی ملازمین کی نوکریوں سیفراغت پر اسٹے دے رکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…