بی آر ٹی منصوبہ تیارسروس کا آغازکب ہوگا؟ خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

2  جولائی  2020

پشاور( آن لائن)صوبائی وزیر افرادی قوت شوکت یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ مکمل طور پر تیار کر لیا گیا ہے اور کسی بھی وقت یہ منصوبہ شروع ہو جائیگا ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کو منصوبے مکمل کرنے کے حوالے سے تمام امور پر بریفنگ دی جا چکی ہے ۔اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ کورونا وباء وائرس کے باعث دنیا کی ہر چیز متاثر ہوئی ہے وہاں بی آر ٹی منصوبہ بھی متاثر ہوا ہے،ملک میں وباء نہ آتی تو آج بی آر ٹی منصوبہ شروع ہو چکا ہوتا ، ان کا کہنا تھا کہ بی آر ٹی کے تمام سٹیشنز مکمل ہیں، ٹیسٹنگ ورک شروع کر دیا گیا ہے ،بی آر ٹی سے ساڑھے 3 لاکھ افراد یومیہ سفر کریں گے

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…