پاکستان کا وہ صوبہ جس کے کئی شہروں میں 75روزکے بعد پارکس کھل گئے ،شہریوں کی بڑی تعداد نے پارکوں کا رخ کرلیا ،کن افراد کو پارکس میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ، تفصیلات سامنے آگئیں

5  جون‬‮  2020

لاہور( این این آئی )لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں 75روزکے بعد پارکس کھل گئے جس کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے پارکوں کا رخ کرلیا تاہم بچوں کے جھولوں کے لیے بنائے گئے پلے لینڈ بند رہیں گے۔پارکس اینڈ ہارٹیجکلچر اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق پارکس صبح 6 بجے سے

رات 9 بجے تک پارک عوام کے لئے کھلے رہیں گے، پارکس میں آنے والے شہری ماسک پہنیں گے، ہاتھوں پر گلوز کا استعمال کرنا بھی لازمی ہے، ان ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں کو پارک میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔ترجمان کے مطابق پارکس میں بنے ہوئے بچوںکے پلے لینڈزبدستور بند رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…