آپ50 لاکھ نوکریاں دینے آئے تھے یا 50 لاکھ ملازمین کو بے روزگار کرنے؟ اسٹیل کے 9 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری کے فیصلے کی مذمت

3  جون‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے اسٹیل کے 9 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کرنے کی منظوری کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ50 لاکھ نوکریاں دینے آئے تھے یا 50 لاکھ ملازمین کو بے روزگار کرنے؟ ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ کیا فیصلہ پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو اعتماد میں لے کر کیا گیا ہے، انقلابی سرکار 50 لاکھ

نوکریاں دینے کی دعوے دار ہے، 50 لاکھ نوکریاں دینے آئے تھے یا 50 لاکھ ملازمین کو بے روزگار کرنے؟ ۔شیری رحمان نے کہاکہ حکومت نے اب تک کتنی نوکریاں پیدا کی ہیں،ملک ایسے لوگوں کے ہاتھ میں ہے جو اسٹیل مل نہیں چلاسکتے۔ شیری رحمان  نے کہاکہ آئی ایم ایف کی سفارش پر لوگوں کو برطرف کیا جا رہا ہے، حکومت اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…