پاکستان کیلئے گران قدر خدمات سرانجام دینے والی نامور بڑی شخصیت انتقال کر گئی

3  جون‬‮  2020

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سرائیکستان قومی کونسل، ماہر تعلیم و ماہر لسانیات پروفیسر شوکت مغل 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق پروفیسر شوکت مغل 60 کتابوں کے مصنف تھے جن میں سے 50 کتابیں سرائیکی

لسانیات پر تحریر کیں، وہ سرائیکی ادبی بورڈ کے صدر بھی تھے۔مرحوم پروفیسر شوکت مغل ان دنوں سات جلدوں پر مشتمل جامع سرائیکی لغت پر کام کررہے تھے۔ انہوں نے سرائیکی تحریک اور شعبہ تعلیم کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…