طیارہ حادثہ میں شہید بہن بھائی شکر گڑھ میں سپرد خا ک  جنازے میں کتنے افراد نے شرکت کی ، میتیں قبر میں اتارتے وقت رقت آمیز مناظر ، لوگوں پھو ٹ پھوٹ کر رونا شروع ہو گئے 

1  جون‬‮  2020

شکرگڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق شکرگڑھ کے 2 بہن بھائیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق شکرگڑھ کے گائوں منظور پورہ پلاٹ کے رہائشی بہن بھائیوں 17 سالہ سعد محمود اور19 سالہ طاہرہ محمود کی نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ شہدا کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا ۔

اس موقع پر فضا سوگوار رہی اور رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ۔ نعشوں کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے کی گئی جس کے بعد گزشتہ روز ان کی میتوں کو کراچی سے آبائی گائوں منتقل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…