پاکستان کا ایک شہر کرونا وائرس کا مرکز بن گیا کیسز میں حیرت انگیز اضافہ سامنے آگیا

31  مئی‬‮  2020

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور مشیر ساحلی امور محمود مولوی نے کہا ہے کہ کراچی کورونا وائرس کا مرکز بن چکا ہے، آبادی کے لحاظ سے شہر میں کیسز کی تعداد8فیصد سے زائد نہیں ہونی چاہیے تھی۔سندھ میںکورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر مشیرساحلی امورمحمود مولوی نے اپنے ایک بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میںاتنی بڑی تعداد میںکورونا وائرس کے کیسز سامنا آنا لمحہ فکریہ ہے۔ نئے کیسز کی

تعداد 30 فیصد اور مرنے والوں کی تعداد 25 فیصد سے زائد ہے،بروقت اقدامات نہیں کیے گئے تو مزید نقصان ہوسکتا ہے، عوام احتیاط کریں اور حکومت کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ انہوں نے کہا کہ عوام ایس او پیز پر ہر صورت عمل کریں اور اپنی اور دوسروںکی زندگیاں محفوظ بنائیں۔ پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں اس موذی مرض کے سدباب کیلئے شب و روز کوشاںہے اور صوبوںکو ہرطرحکی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…