1997میں عمران خان چیخ چیخ کرکہتے تھے نوازشریف ایٹمی دھماکے کرو،نواز شریف نے یہ کام کرکے بھارت کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا، ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

28  مئی‬‮  2020

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 1997میں عمران خان چیخ چیخ کرکہتے تھے نوازشریف ایٹمی دھماکوں کرو۔موجودہ حکومتی طبقے کے پاس اس عظیم دن کیلئے ایک جملہ نہیں ہے۔سرکاری سطح پر یوم تکبیر نہ منانا تاریخی المیہ ہے۔

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے کا کریڈٹ صرف نوازشریف کو جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ نے نوازشریف کو جرات اور ہمت دی اور ایٹمی دھماکے کیے۔بھارت پاکستان پر ایٹمی حملے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔نوازشریف نے ایٹمی دھماکے کرکے بھارت کو ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا۔مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کا یوم تکبیر پر پیغام میں کہا1997میں عمران خان ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے نوازشریف پر دباؤ ڈال رہے تھے۔1997میں عمران خان نیلا گنبد لاہور میں چیخ چیخ کرکہہ رہے نوازشریف دھماکے کرو قوم تمہارے ساتھ ہے۔پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے نوازشریف کو جلا وطنی اور جیل ملی۔نوازشریف اور ان کی جماعت آج بھی انہی ہتھ کنڈوں کا مقابلہ کررہی ہے۔موجودہ حکمران طبقے کے پاس اس عظیم دن کیلئے ایک جملہ نہیں ہے۔سرکاری سطح پر یوم تکبیر کو نہ منانا تاریخی المیہ ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…