اوپن یونیورسٹی نے لائبریر ی اینڈ انفارمیشن سائنسز میں ایم ایس پروگرام متعارف کردیا

28  مئی‬‮  2020

اسلام آباد(آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک میں لائبریری کلچر کو فروغ دینے ٗ لائبریرینز کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنے اور ملک بھر کے لائبریریوں کو تربیت یافتہ سٹاف فراہم کرنے کے لئے ‘ سمسٹر بہار 2020ء کے جاری داخلوں میں لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسسز میں ایم ایس۔ڈگری پروگرام متعارف کردیا ہے ٗ

اِس میرٹ بیسڈ پروگرام میں داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 5۔جون مقرر کی گئی ہے۔فیکلٹی آف سوشل سائنسسز اینڈ ہیومینیٹیزکے مطابق ایم ایل ائی ایس متعارف کرانے کا واحد مقصد ملک بھر کی لائبریریوں کو ہنر مند اور تربیت یافتہ سٹاف ممبرز کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ اس پروگرام کو آفر کرانے کا ایک اور مقصد یونیورسٹی کے گریجویٹس جو ملک کی مختلف لائبریریوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں ٗ سماجی و معاشی مجبوریوں کی وجہ سے رسمی تعلیمی اداروں سے اس ڈگری پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے سے قاصردیگر تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات کو اِس پروفیشنل ڈگری پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرانا بھی ہے۔اِس پروگرام میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کو مقررہ تاریخ) 5۔جون(تک آن لائن اپلائی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…